Saturday November 23, 2024

ونٹر اولمپکس2022ءکے مقابلے، انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو کنڈومز مفت مہیا کرنے کا شرمناک اعلان کردیا

ٰؓؓبیجنگ: ونٹر اولمپکس 2022ءکے مقابلے چند دن میں چینی دارالحکومت بیجنگ میں شروع ہونے جا رہے ہیں۔ ان مقابلوں میں انتظامیہ کی طرف سے ایتھلیٹس کو کنڈومز مفت مہیا کرنے کا شرمناک اعلان بھی کیا گیا ہے تاہم دوسری طرف ایتھلیٹس کو کسی کو گلے لگانے یا ہاتھ ملانے سے منع بھی کیا گیا ہے۔ ونٹر اولمپکس کے اس 24ویں ایڈیشن کے مقابلے 16دن تک جاری رہیں گے جن میں 91ممالک کے ایتھلیٹس 109ایونٹس میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔مقابلوں کے لیے ایتھلیٹس ’اولمپک ویلیج میں پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ کی طرف سے آنے والے ایتھلیٹس کو تنبیہ کی جا رہی ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر وہ نہ کسی کو گلے لگائیں اور نہ ہی کسی سے مصافحہ کریں بلکہ مناسب فاصلے سے ایک دوسرے سے ملیں۔

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہے جس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اسی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاوں گا دعا کریں یہ کام جلد ہو جائے

‘مجھے نہیں پتہ تھا کہ عمران خان برا مان جائیں گے، نبیل گبول نے ریحام خان کو شادی کی پیشکش سے متعلق وضاحت پیش کردی

’دنیا کی کوئی طاقت مدارس کو ختم نہیں کرسکتی ہے،مفتی تقی عثمانی نے زوردار اعلان کردیا

FOLLOW US