
آزا د کشمیر الیکشن ، پاکستان کے وہ علاقے جہاں عملہ اور پولیس انتظار کرتی رہی مگر ایک ووٹر بھی پولنگ سٹیشن پر نہ آیا
لاڑکانہ / چارسدہ : آزاد کشمیر الیکشن میں ایک ووٹر کے لیے پولنگ عملے اور پولیس نے سارا دن انتظارکیا مگر ووٹر نے ووٹ نہیں ڈالا۔ پاکستان کے زیر انتظام