Tuesday January 21, 2025

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔ تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار

مظفر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہو گئی ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار پائے۔ دوبارہ گنتی کے بعد نتائج جاری کردئیے گئے ،نئے نتائج کے مطابق نسیمہ وانی کے 720 ہی ووٹ نکلے، تحریک انصاف کے جاوید بٹ کے 782 ووٹ نکلے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ن لیگ کی نسیمہ وانی نے نتائج کو چیلنج کیاتھا
جس پر حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی۔دوبارہ گنتی میں بھی ووٹوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

فحش فلموں کا کیس، گرفتاری کے بعدراج کندرا اور شلپا شیٹی کے درمیان پولیس کی موجودگی میں تلخ کلامی کا انکشاف

وادی کالام میں پیٹرول نایاب ہوگیا، شہر میں پیٹرول700 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا۔۔۔سیاح مہنگا ترین پیٹرول خریدنے پر مجبور

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، کل سعودی عرب سے خصوصی مہمان پاکستان پہنچیں گے

FOLLOW US