” نوجوت سنگھ سدھو بھارت آکر جھوٹ بول رہے ہیں پاکستان نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا ” سینئر بھارتی وزیر نے اپنی حکومت کو خط لکھ کر حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی طرف سے کرتارپورکوریڈورکھولنے کی پیشکش پر بھارتی سیاستدانوں کو ابھی تک یقین نہیں آرہا ہے ، بھارت کی ایک سینئروزیرنے پاکستانی حکومت کی طرف سے کرتارپورکوریڈورکھولنے