چودھری برادران نے بھی شریفوں سے پرانا حساب چکتا کر دیا اہم شخصیات کو (ن) لیگ سے الگ کرکے اپنے ساتھ ملالیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے نوازشریف آج بھی انتشار کی