لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان مردوں اور خواتین کا ایک دوسرے کو سرپرائز دیتے ہوئے پروپوز کرنا ایک معاشرتی رجحان بنتا جا رہا ہے ۔ تاہم ایک برطانوی لڑکی نے تو شرم و حیا کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے ایسی حرکت کر ڈالی کہ پڑھنے سننے والوں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے ۔ ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک خاتون نے منگنی کی انگوٹھی کو سرپرائز کنڈر ایگ(ایک ایسی انڈے کی شکل کی بند ٹافی جس میں بچوں کو سرپرائز گفٹ دیے جاتے ہیں )میں ڈالا اور اس egg کو اپنے جسم کے نازک حصے میں ڈال دیا ۔
تاہم جب وہ egg جسم میں پھنس گیا تو خاتون کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑ گیا ۔ ڈاکٹر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ درحقیقت وہ خاتون چاہتی تھی کہ اس کا بوائے فرینڈ جب اس کے ساتھ جنسی عمل کرے تو جسم کے پوشیدہ حصے سے egg نکلنے اور منگنی کی انگوٹھی ملنے پر اسے خوشگوار حیرت ہولیکن یہ معاملہ الٹ ہی ہوگیا ۔