پاکستان کو بنجر بنا کرتباہ کرنے کے خواب دیکھنے والے بھارت کو اپنی پڑ گئی یو پی ، چھتیس گڑھ سمیت کئی ریاستوں میں پانی کی صورتحال کس حد تک خطرناک ہو گئی، انتہائی اہم رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت ایک طرف تو پانی کے مسائل کرکےپاکستانی سرزمین کو بنجر بنانے کے خوا ب دیکھ رہا ہے تو دوسری جانب خود اس کی اپنی کئی