Monday January 27, 2025

عمران خان ملک کی اہم ترین مذہبی شخصیت کے پاس پہنچ گئے مسلم لیگ کی تشویش کی انتہانہ رہی

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پیر آف سیال شریف حمید الدین سیالوی سے ملاقات کےلئے سرگودھا پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق مران خان نے سیال شریف میں پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی اس موقع پر پیر کے صاحبزادے محمد قاسم سیالوی اور امیدوار این اے 92 نعیم الدین سیالوی اور دیگر بھی موجود تھے۔اسموقع پر عمران خان نے سجادنشین پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی کی خیریت دریافت کی اور کچھ دیر بات

چیت کرت رہے۔ عمران خان نے سیال شریف دربار پرحاضری دی۔ عمران خان جب دربار عالیہ پہنچے تو کارکنان اور پیر آف سیال کے مریدین نے استقبال کیا۔

FOLLOW US