تحریک انصاف کے علی امین گنڈا پور کا سدھرنے کا کوئی ارادہ نہیں،،اب پھر ایک ایسی حرکت کر ڈالی کہ کپتان بے حد شرمندہ ہوں گے
ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے راہنما اور صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف چیک کیش نہ ہونے پر عدالت نے مقدمہ درج