Friday October 11, 2024

لودھراں میں سیاسی جماعت کے دو مردوں اور ایک خاتون کو انتہائی شرمناک حالت میں پکڑ لیا گیا

لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے علاقہ لودھراں میں قائم سرکاری دفتر بھی عیاش کا اڈہ بن گیا۔ جہاں سے دو مر د اور ایک خاتون پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں میں ایک سرکاری دفتر میں پولیس نے چھاپہ مارا تو دو مرد اور ایک خاتون انتہائی قابل اعتراض حالت میں پکڑے گئے۔ تینوں نشے میں دھت تھے اور فحش کام میں جتے ہوئے تھے۔ تحقیقات پر معلوم ہوا کہ دونوں مردوںمیں سے ایک مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے کا پر سنل سیکرٹری تھا جبکہ دوسرا یونین

کو نسل کا سیکرٹری۔ دونوں کو حوالات بند کر دیا گیا تاہم تھوڑی ہی دیر بعد پولیس پر سیاسی دبائو بڑھایا گیا اور فون کالز کا تانتا بند گیا جس کے بعد گرفتار افراد کو چھوڑ دیا گیا

FOLLOW US