Saturday January 18, 2025

عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں نے زور پکڑ لیا ہے

تحریک انصاف نے عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی نکاح کی تصاویر جاری کردی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کردی گئی ہے۔تحریک انصاف نے عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی نکاح کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہناہے ,کہ عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی کی رخصتی کی تقریب لاہور میں ہوئی۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کابشریٰ مانیکا کے ساتھ نکاح مفتی سعید نے پڑھایا۔ترجمان نے مزید بتایاکہ عمران خان اور بشریٰ مانیکا کا نکاح بھی آج ہی پڑھایا گیاہے ۔عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی ہوگئی ہے اور رخصتی بھی ہوگئی ہے۔تاہم عمران خان اب اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ہیں لیکن ان کے ہمراہ بشریٰ مانیکا نہیں ہیں۔عمران خان کی شادی کی تقریب میں عمران خان کے عون چوہدری پولیٹیکل سیکرٹری ،زلفی بخاری اور مفتی سعید عمران خان کی شادی کی تقریب میں موجود تھے ،عمران خان کی شادی بشریٰ بی بی ہو چکی ہے مفتی سعید نے نکاح پڑھایا۔عمران خان کو شادی مبارک ہو

FOLLOW US