Wednesday December 4, 2024

عمران خان کی تیسری شادی۔ ریحام خان کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18فروری ۔2018ء)عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کی خبر سامنے آتے ہی ریحام خان کے ایک ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے 2ہفتے پہلے ایک ٹوئٹ کیا ۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ

Fayazulhasan chohan
@Fayazchohanpti
طلاق دونوں کو ھوئی فرق یہ ھے کہ جمائما نےبراوقت آنے پرملک سےباھربیٹھ کرعمران خان کی عزت بچائی جبکہ @RehamKhan1 نے@ImranKhanPTI کےاچھےدن آنےسےروکنےکےلیےاسکی عزت تباہ کرنے کی کوشش کی۔۔!!
ریحام خان اچھے کردار کی عورتیں اپنےطلاق کے سرٹیفیکیٹ کو بلیک میلنگ کے لیے استعمال نہیں کرتی!

3:19 PM – Feb 5, 2018
2,343
818 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy

’طلاق دونوں کو ہوئی فرق یہ ہے کہ جمائمہ نے برا وقت آنے پر ملک سے باہر بیٹھ کر عمران خان کی عزت بچائی جبکہ ریحام خان نے عمران خان کے اچھے دن آنے سے روکنے کیلئے اس کی عزت تباہ کرنے کی کوشش کی۔
ریحام خان۔۔ اچھے کردار کی عورتیں اپنے طلاق کے سرٹیفکیٹ کو بلیک میلنگ کیلئے استعمال نہیں کرتیں‘۔
اس ٹوئٹ کا آج عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق ہونے کے بعد جواب دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ ’تم ہی وہ وجہ تھے جس کی وجہ سے میں نے شادی کی۔ کتاب ضرور پڑھنا‘

Reham Khan

@RehamKhan1
You were the reason I got married.
Read the book 🙂 https://twitter.com/Fayazchohanpti/status/960457970239918081 …

FOLLOW US