
طیب اردگان کی توہین پر خاتون اینکر گرفتار، 7 سال میں اب تک کتنے لاکھ لوگ صرف اردگان کی توہین پر زیرِ عتاب آچکے؟
استنبول : ترکی میں ایک سینئر خاتون اینکر صدف قباس کو صدر رجب طیب اردگان کی مبینہ توہین پر گرفتار کرلیا گیا۔ صدر کی توہین کے قانون کے تحت انہیں