
آسٹریلیا کی انگلینڈ کے ہاتھوں 5-0سے شکست پاکستان فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو گیا پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی کون سی پوزیشن آگئی، بڑی خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے ہاتھوں ایک روزہ میچز کی سیریز میں 5-0سے ہونے والی عبرتناک شکست نے آسٹریلیا کو پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے بھی نچلی پوزیشن پر



















