Monday April 29, 2024

” خدا حافظ ” محمد عامر نے اپنے کرکٹ کے کیرئیر کے بارے میں بڑا فیصلہ کر لیا پاکستانی شائقین کرکٹ کو شدید جھٹکا لگ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنے کیرئیر کاایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرہونے کی ٹھان لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آخری سیریز ہو گی۔ یاد رہے کہ محمد عامر کو دورہ اسکاٹ لینڈ میں ٹیسٹ سیریز کے دوران کندھے کا درد نکل آیا تھا۔دو روز قبل منظر عام پر آنے والی خبروں کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق سے اہم میٹنگ کرنے

یہ بھی پڑھیں:  زعیم قادری کو 8بار جیل ہوئی ، ایک بار تشدد کے دوران کے ان کپڑے اتارے جانے لگے تو انھوںنے کیا کہا لمبے عرصے کے بعد ایک باروہ جیل کاٹ کر گھر آئے توان کے بیٹےنے کیا کیا، صحافی کے حیران کن انکشافات

کا اعلان کیا تھا۔ایک انٹرویو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا تھا کہ تیار کردہ پلان سلیکشن کمیٹی کو دیا جائے گا جو محمد عامر کو اس سے آگاہ کرے گی۔ تاہم اب محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماروی میمن کی پکی چھٹی بہت جلد کیا ہونے والا ہے ؟؟؟ ، بڑی خبر آگئی

FOLLOW US