Monday April 29, 2024

بھارتی اداکارائوں سے امریکہ میں 10ہزار ڈالر کے عوض جسم فرشی کروائے جانے کا انکشاف سب کی پسندیدہ مشہور اداکارہ نے اپنے اندر کا لاوا اگل ڈالا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکارائوں کے ساتھ پیش آئے جنسی ہراسگی کے واقعات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ حالیہ مہینوںمیں کئی اداکارائوں نے خود اپنے ساتھ پیش آئے شرمناک واقعات سے پردہ اٹھایا ہے ۔ ایک تامل اداکارہ نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ ہمیں ایک خاص مقام حاصل کرنے تک جنسی خواہشات کوپورا کرنا ہوتا ہے ۔اور یہی

اب کام ملنے کا معیار بن چکا ہے لیکن اب جو انکشاف ہوا ہے اس نے تو فلم بینوں اور ان اداکارائوں کے مداحوں کے پیروں ےلے سے زمین ہی کھینچ لی ہے۔ ہنی روز نامی ایک بھارتی اداکارہ کا کہناہے کہ بالی ووڈ اور ےتامل اداکارائوں کو امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں جسم فروشی تک کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ انھوںنے الزام عائد کیا کہ ایک بھارتی نژاد امریکی جوڑا اداکارائوں کو ان ملکوں میں لے جاتا ہے اور ایک ہزار سے دس ہزار امریکی ڈالرز کے عوض ان سے جسم فروشی کرواتا ہے ۔ہنی روز نے مزید کہاکہ یہ سب کچھ اسی فلم انڈسٹری کے اندر ہورہا ہے۔ جب تک ہم خود کچھ نہیں کرتے ۔ہمیں کسی بھی اچھے نتائج کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔انھوںنے کہا کہ فلم کے سیٹ پر میرے والدین میرے ساتھ ہوتے تھے اور شوٹنگ مکمل ہونے تک وہیں رہتے تھے۔ لیکن میں نے کئی ایسی چیزوں کا مشاہدہ کیا ہے۔ جب تک ہم خود کچھ نہیں کرتے ۔ہمیں کسی بھی اچھے نتائج کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔انھوںنے کہا کہ فلم کے سیٹ پر میرے والدین میرے ساتھ ہوتے تھے اور شوٹنگ مکمل ہونے تک وہیں رہتے تھے۔ لیکن میں نے کئی ایسی چیزوں کا مشاہدہ کیا ہے۔

FOLLOW US