
’عامر ،سلمان اور شاہ رخ خان خوف کے باعث مسائل پر بات نہیں کرتے ‘ نصیر الدین شاہ ایک بار پھر ہندو انتہا پسندی کے خلاف میدان میں آگئے
ممبئی: بھارت کے معروف ادا کار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ عامر، سلمان اور شاہ رخ خان دھمکیوں، خوف اور ہراسانی کی وجہ سے اہم سیاسی و سماجی



















