Sunday January 19, 2025

عائزہ خان کے لیے سوشل میڈ یا پر بڑا اعزاز ، انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالور ز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شخصیت بن گئیں

کراچی: اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر 10 ملین (ایک کروڑ) فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شخصیت بن گئیں۔عائزہ خان کے 10 ملین فالورز اتوار کے روزمکمل ہوئے اور یوں وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی شخصیت بن گئیں۔ اداکارہ ایمن خان 9 ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سلیبریٹی ہیں۔اس کے علاوہ ایمن کی بہن منال خان ، جنہوں نے جمعہ کو احسن محسن اکرام سے شادی کی ، ان کے 7.8 ملین انسٹاگرام فالوورز ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان اور سجل علی بھی بالترتیب 7.9 اور 7.2 ملین فالوورز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پانچ پاکستانی شخصیات میں شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا کے تمام 37 وارڈز کے نتائج سامنے آگئے، تحریک انصاف کی 18 لیکن ن لیگ کو کتنی نشستیں ملیں؟ حیران کن نتیجہ آگیا

گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اگر 8 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد میں ملاقات نہ کرتے تو کیا خطرہ تھا؟ سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ ، موبائل فون سستے ہونے کا امکان

FOLLOW US