Friday January 24, 2025

سوہائے علی ابڑو کی ترکی کی گلیوں میں ڈانس کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

انقرہ : حال ہی میں کرکٹر شہزار محمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی ترکی کی گلیوں میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ سوہائے علی ابڑو نے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے شیئر کی جس میں انہیں ترکی کی گلی میں رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، ویڈیو کلپ میں سوہائے علی سمیت کئی لوگ سڑک پر موجود ہیں سوہائے علی ابڑو رقص کر رہی ہیں جبکہ ان کے گرد موجود لوگ تالیوں کے ذریعے ان کی تعریف کر رہے ہیں ۔ ویڈیو میں سوہائے علی ابڑو روایتی ترک موسیقی پر رقص کر رہی ہیں ۔

وقت آ گیا ہے پاکستان کے ساتھ تعلقات کا ازسرنوجائزہ لیا جائے پاکستان کوافغانستان سے متعلق کیا کردار ادا کرنا ہوگا…امریکا

پرانے ایڈرائیڈفونز پریوٹیوب،گوگل پلے سٹورسمیت دیگر سروسز رواں ماہ بند ہوجائینگی

حکومت کا 16 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان سکول 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گے

FOLLOW US