
منشیات کیس، شاہ ر خ خان کی منیجر پوجا دلدانی نے آریان خان کو گرفتاری سے بچانے کیلئے کتنے پیسے کس کو دیئے تھے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ
ممبئی : شاہ ر خ خان کے بیٹے آریان خان منشیات کیس میں جیل سے تو باہر آ گئے ہیں لیکن اس کیس میں تنازعات بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں



















