
آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا،ٹریفک حادثے میں 5 افراد جان کی بازی ہارگئے
نئی دلی: آنجہانی بالی ووڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے پانچ افراد ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع



















