
شاداب خان کی انجری کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک اور زور دار جھٹکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار
لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پر ایک کے بعد دوسری مصیبت آن پڑی ہے ،غیر ملکی کھلاڑی ایلکس ہیلز پی ایس ایل چھوڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان