Sunday January 19, 2025

شاہین آفریدی کیلئے ‘ویلنٹائن ڈے’ پر تحفہ، کرکٹر نے ویڈیو شیئر کردی

پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویلنٹائن ڈے پر ملنے والے تحفے کی تصویر شیئر کی ہے۔ کرکٹر نے انسٹاگرام اسٹوری پر تحفے کی تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک پر وائرل ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کو ملنے والے تحفے میں خوبصورت گلدستہ اور اس پر لگا ایک غبارہ شامل ہے، ساتھ ہی اس پر ویلنٹائن ڈے کا کارڈ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

پی ایس ایل میں مسلسل چھٹا میچ ہار کر بابر اعظم نے کیا کہا ؟ کراچی کے مداح افسردہ ہوگئے

قومی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’شکریہ! میری محبت۔‘ تاہم شاہین کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس دن انہیں یہ تحفہ کس کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے طے پایاہے جس کی دونوں کےاہلخانہ نےتصدیق کی ہے۔

کروڑوں کے گھر، بی ایم ڈبلیو، عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر قبر ۔۔ پہلی بیوی کے لیے کیا کچھ کیا؟ عامر لیاقت نے حیران کن انکشافات کر دیے

دودھ 60 روپے مہنگا، 200 روپے لیٹر ہونے کا امکان، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

FOLLOW US