طوفانی بیٹنگ سے لمبے لمبے چھکے لگانے والے آصف علی نے بولنگ کے شعبے میں تباہی مچاتے ہوئے اپنے کھاتے میں وکٹیں درج کروا دیں۔ آصف علی کپتان کے اعتماد پر پورا اترے اور نپی تلی بولنگ سے ٹیم کے لیے پارٹ ٹائم بولر کے طور پر سامنے آئے۔ انہوں نے خطرناک بلے باز شرجیل خان اور محمد نبی کی وکٹیں حاصل کر کے بولنگ میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا۔ اسپنر آصف علی نے 3 اوورز میں 27 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جب کہ انہوں نے 11 گیندوں پر 28 رنز کی دھواں دھار باری کھیلی جس میں 3 چھکے شامل تھے۔
اقرارالحسن پر بہیمانہ تشدد، انٹیلی جینس بیورو کے5 افسران معطل
اقرار الحسن پر آئی بی ڈائریکٹر کا تشدد، نازک اعضا پر بجلی کے جھٹکے لگاتے رہے
https://twitter.com/thePSLt20/status/1493279294063263751?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1493279294063263751%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fpsl7-asif-ali-bowling%2F
Asif Ali the bowler- gets another one!#HBLPSL7 l #LevelHai l #IUvKK pic.twitter.com/FplBWBfKoS
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 14, 2022