Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل7: اسلام آباد کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلےجارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا کونسا نمبر ہے؟ شرمناک خبر آگئی

شاید میں زندہ نہ رہوں، لیکن ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیراعظم بنے گی، اسدالدین اویسی

وزیراعظم عمران خان 24 فروری کو روس کا تاریخی دورہ کریں گے

FOLLOW US