
نوجوان نے اپنی شادی کے لیے ایسا لباس تیار کروا لیا کہ حفاظت کے لیے سیکورٹی بلانا پڑ گئی،دیکھ کر تمام لوگ حیرت زدہ رہ گئے
لاہور(نیوزڈیسک) نوجوان نے اپنی شادی کے لیے انوکھا لباس تیار کروا لیا۔شادی کے لباس میں 32 تولے سونے کی ٹائی اور جوتے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق شوق کا کوئی مول