Monday April 29, 2024

بڑے سے بڑا غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں، ہر حاجت پوری ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جب بھی کوئی غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں ہر حاجت پوری ہو گی۔۔اسلام و علیکم میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب

العزت کو سنایئں۔ اسی طرح غموں اور پرشانیوں کو ٹالے کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گی

FOLLOW US