
حکومت کا رات کی تاریکی میں سوئی ہوئی پاکستانی قوم پر پٹرول بم حملہ ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
اسلام آباد:حکومت نے رات کے آخری پہر مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں ستائی ہوئی پاکستانی عوام پر ’پٹرول بم‘ گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضاٖفہ کر