Friday May 3, 2024

پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی : پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔چیئرمین ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرف ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے بڑھ کر 119 روپے ہوگئی ہے جبکہ ہول سیلز میں چینی کی قیمت 121 روپے ہوگئی ہے۔ عبدالرف ابراہیم نے کہا کہ ریٹل سطح پر فی کلو چینی کی قیمت 125 سے 130 روپے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی سی پی کی چینی یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے منگوائی گئی ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کی قیمت ہول سیلز بھا پر اثر انداز نہیں ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اپنی رٹ قائم کرے، ورنہ کرشنگ شروع ہونے تک چینی کا ریٹ مزید بڑھ جائے گا۔

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔آج کہاں کہاں بارش اور برفباری ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان اور نمیبیا کے علاوہ آج کون کونسی ٹیموں کے میچز ہونگے؟ آپ بھی جانیے

وہ وقت جب سلمان خان نے فلم کے سیٹ پر جا کر شاہ رخ خان سے بدتمیزی کی، اس میں ایشوریا رائے کا کیا کردار تھا؟ جانئے

FOLLOW US