ایرانی تیل کے کاروبار اور اسمگلنگ میں کون کون ملوث ہے؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد : حکومت نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث افسران، سیاست دانوں اور ڈیلروں کی تفصیلات حاصل کرلیں، اس حوالے سے رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کروادی گئی۔