Friday November 22, 2024

ایشسیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟

کولمبو: ایشسیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوںگی۔ میچ کے دوران ٰ60 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم گزشتہ روز کولمبو میں سورج نکلا رہا۔ دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزرو ڈے بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،اگر پاکستان اور بھارت کا میچ اتوارکو نہیں ہوتا تو اگلے روز مکمل کیا جائے گا۔قبل ازیں گراونڈسٹاف نے حوالے سے بتایا ہے کہ پچ اور آوٹ سرکل کو مکمل طور پر کور کردیا گیا ہےجبکہ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری لنکا نےکل60فیصد تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔

FOLLOW US