افغان اینکر کے سوال پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کرارا جواب آپ اپنی حکومت سے پوچھیں کہ یہ طالبان لیڈرز کہاں ہیں؟
اسلام آباد : پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حال ہی میں افغان ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا۔ انٹرویو کے دوران افغان ٹی وی اینکر لطف اللہ کو