Thursday January 23, 2025

خان ہمارا لیڈر ہے، خان پر اعتماد ہے اور پھر اگرمگر ، چینی مافیا بلیک میل کرتا آیا ہے، میں عمران خان سے کہتا ہوں، ڈٹ جاؤ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر جہانگیر ترین کو کھری کھری سناتے ہوئے کہاہے کہ ساتھ بھی ہیں اور نہیں بھی ہیں، خان ہمارا لیڈر ہے، خان پر اعتماد ہے اور پھر اگرمگر ۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اگر اعتماد ہے تو پھر مکمل کرو بھروسہ کرو، عمران خان نے کہاکہ وہ انتقام نہیں لینا چاہتے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ چینی مافیا بلیک میل کرتا آیا ہے، میں عمران خان سے کہتا ہوں، ڈٹ جاؤ۔

FOLLOW US