
میراضمیر اجازت نہیں دیتا، تحریک انصاف کے نو منتخب وزیر نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا
لاہور: نو منتخب صوبائی وزیر نوابزادہ منصور احمد خان نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔نوابزادہ منصور احمد خان نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو خط لکھ کر پروٹوکول