Sunday January 19, 2025

بارشوں کا نہ رُکنے والا سلسلہ شروع، مسلسل کتنے روز بارشیں جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد : ملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ دنوں کے دوران ملک بھر میں مزید بارشیں ہوں گی، 10 سے 13 اگست کے دوران مزید ابر رحمت برسنے کا امکان ہے، 10 اگست سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں کا امکان ہے، سندھ اور گلگت میں بھی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات بارشوں کے باعث جڑواں شہروں سمیت نوشہرہ، مردان، فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔

ہفتہ وار چھٹی ختم ، اب 14سے 16گھنٹے کام کرنا ہو گا، حکومت نے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا

“تحریک انصاف پہلے جیسی شد و مد سے انتخابات کا مطالبہ نہیں کر رہی، کچھ اور پک رہا ہے”اقرار الحسن کا اندازہ

FOLLOW US