Sunday January 19, 2025

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی پر حملہ ، گولیاں چلاد ی گئیں، شہادت اور 2افراد زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

وئر دیر : لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایم پی اے ملک لیاقت آبائی علاقے ناگوتل جارہےتھے کہ راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے باعث ایک لیویز اہلکار شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے جن میں رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال تیمرگرہ منتقل کردیا گیا۔

شعیب اختر کا 8 گھنٹے طویل آپریشن مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

FOLLOW US