Sunday January 19, 2025

“تحریک انصاف پہلے جیسی شد و مد سے انتخابات کا مطالبہ نہیں کر رہی، کچھ اور پک رہا ہے”اقرار الحسن کا اندازہ

لاہور : اینکر پرسن اقرار الحسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے پہلے جیسی شد و مد سے الیکشن کا مطالبہ نہ کرنے پر کہا ہے کہ کچھ اور ہی پک رہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحسن نے کہا “تحریک انصاف ماضی جیسی شد و مد سے عام انتخابات کا مطالبہ کرتی نظر نہیں آرہی، اگر وہ چاہے تو کے پی اور پنجاب میں اسمبلیاں توڑ کر یا کے پی اور پنجاب میں اپنی حکومتوں کی مدد سے بھرپور مارچ کرکے وفاق تک محدود اتحادی حکومت کو الیکشنز پر مجبور کرسکتی ہے، لیکن کچھ اور پک رہا ہے۔”

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی پر حملہ ، گولیاں چلاد ی گئیں، شہادت اور 2افراد زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

FOLLOW US