
بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے پر چین نے امریکہ ،برطانیہ اور آسٹریلیا کو سخت نتائج کی دھمکی دے دی
بیجنگ: امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کیے جانے پر چین کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے دی گارڈیئن کے مطابق