
“جب میں اس سے تعلق میں تھی تو وہ مجھ پر تشدد کرتا تھا”بالی ووڈ کی سابق پاکستانی اداکارہ سومی علی نے سلمان خان پرسنگین الزام عائد کردیا
ممبئی : بالی ووڈ کی سابق پاکستانی اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ انہیں انڈیا میں رہتے ہوئے اپنے بوائے فرینڈ کے ہاتھوں زبانی اور جسمانی تشدد کا سامنا