Sunday January 19, 2025

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 میچ ، بھارتی کرکٹر روہت شرما کی فاسٹ بولر سراج کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی : گزشتہ روز بھارت نے جہاں نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دی وہیں اس میچ میں بھارتی بولر محمد سراج اپنی انگلی زخمی کروا بیٹھے۔ 2018 کے بعد محمد سراج نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ بعد ازاں محمد سراج اور بھارتی کپتان روہت شرما کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئی جس میں روہت کو مزاحیہ انداز میں سراج کے سر پر تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے جس پر بولر نے مسکرا کر رد عمل دیا۔ وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین میں تجسس ہے کہ روہت شرما نے کس بات پر سراج کو سرپر ہاتھ مارا۔

گارڈن ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی، 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی زمین قبضہ مافیا سے خالی کروالی

انتہاء پسندی کی وجہ مدارس نہیں، ہمارے اسکول اور کالجز ہیں، فواد چودھری

حکومت سواتین سال سے ون ویلنگ کر رہی ہے، حکمرانوں کے چہرے بےنقاب ہو چکے

FOLLOW US