Sunday January 19, 2025

سرکاری ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر مریض کے لواحقین سے لڑ پڑی، جھگڑے اور گالیاں دینے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی

ننکانہ صاحب: رورل ہیلتھ کمپلیکس میں خاتون ڈاکٹر مریضوں کے لواحقین سے جھگڑ پڑی۔ لواحقین اور ڈاکٹر کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں خاتون ڈاکٹر کو ایک مریضہ کو گالیاں دیتے سنا جاسکتا ہے اس دوران وہاں موجود ایک شخص موبائل پر ویڈیو بنا رہا ہوتا ہے کہ خاتون ڈاکٹراس کے پیچھے بھاگنا شروع کردیتی ہے اور اس کو مارنے کی کوشش کرتی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق ویڈیو ننکانہ کے علاقہ ریحانوالہ کے ہسپتال کی ہے۔خاتون نے ویڈیو میں نازیبا زبان اور اشارے استعمال کیے،جس کے باعث ویڈیو نہیں دکھائی جاسکتی۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 میچ ، بھارتی کرکٹر روہت شرما کی فاسٹ بولر سراج کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

گارڈن ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی، 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی زمین قبضہ مافیا سے خالی کروالی

کل 600 سالہ تاریخ کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا

انتہاء پسندی کی وجہ مدارس نہیں، ہمارے اسکول اور کالجز ہیں، فواد چودھری

FOLLOW US