
عیدالضحیٰ سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان وزیراعظم نے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عیدالضحیٰ سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر مزید مہنگائی کا بم گرا دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں5.40 روپے،