Monday January 20, 2025

قطر کا پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان آن ارائیول ویزا کے لیے 6 ماہ تک کارآمد پاسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کی شرط ہو گی

قطر : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی آن ارائیول سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے قطری حکومت کی جانب سے تحریری احکامات بھی جاری کر دئے ہیں جبکہ اس ضمن میں پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ آن ارائیول ٹورسٹ ویزا کے لیے 100 قطری ریال فیس ادا کرنا ہو گی۔ آن ارائیول ویزا کے لیے چھ ماہ تک کارآمد پاسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کی شرط ہو گی۔ آن ارائیول ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے کورونا ویکسی نیشن جبکہ بچوں کے لیے پولیو ویکسی نیشن کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے۔

ججوںکی تعیناتی میں قابلیت دیکھنی چاہئیے، سینیارٹی نہیں جو بندہ اللہ کی طرف سے ہی نااہل ہو اسے عذاب بنا کر تو نازل نہ کریں۔ فواد چوہدری

پاکستانیوں کی ’ بھابھی‘ ثانیہ مرزا نے بھی یوٹیوب چینل بنا لیا ، اس پر کس طرح کی ویڈیو ز بناتی ہیں ؟ سپورٹس نہیں بلکہ ۔

FOLLOW US