
بشریٰ بی بی کا پنجاب میں صوفی ازم، سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ مراکز بنانے کا فیصلہ ریسرچ سینٹر کو عالمی سطح پر جدید تحقیق کے اداروں کے ساتھ منسلک کیا جائے گا
لاہور: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پنجاب میں صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ریسرچ سینٹر کو عالمی سطح