Sunday January 19, 2025

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ لڑکی کون ہے؟ جانیں ان کے بارے میں دلچسپ معلومات

سوشل میڈیا پر کئی طرح کی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جو کہ اپنے ایک الگ انداز کی وجہ سے لوگوں میں مقبول ہوئیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں موجود اس لڑکی کا نام دڑوکوئن ہے، جو کہ پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں۔ پاکستانی نژاد جرمن لڑکی اپنے مختلف انداز کی بدولت سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی ہیں۔دڑو کوئن ایک ٹک ٹاکر ہیں، اور ٹک ٹاک پر ان کے فالوورز کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہے۔خبر کے مطابق 25 سالہ دڑو کوئن ایک یوٹیوبر بھی ہیں ساتھ ساتھ مخلتف کمرشلز میں کام کرچکی ہیں۔واضح رہے دڑو کوئن اپنی ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی ہیں۔ ویڈیو میں دڑو ایک بس میں بیٹھی ہیں اور اپنی خوبصورت مسکراہٹ سے لوگوں کے دل جیت رہی ہیں۔

https://youtu.be/2PD_W9bu4CY

FOLLOW US