
چھ دہائیوں تک پاکستان میں خدمات سرانجام دینے والا غیر ملکی پاکستان میں کورونا کے سبب انتقال کرگیا
لاہور: اٹلی میں پیداہونے والے ڈومینیکن پادری ایلڈینو اماتو 6دہائیوں تک پاکستان میں خدمات سرانجام دینے کے بعد گزشتہ دنوں لاہور کے اتفاق ہسپتال میں کورونا وائرس کے سبب انتقال