Sunday January 19, 2025

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت بارے تشویش ناک خبر آ گئی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد وہ اے ایف آئی سی راولپنڈی پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے ایف آئی سی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ضروری ٹیسٹ کئے گئے ۔ڈاکٹروں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشورہ دیدیا۔

FOLLOW US