Sunday January 19, 2025

فردوس عاشق اعوان ایک بار پھر رمضان بازار پہنچ گئیں، اس بار کیا ہوا؟ آپ بھی جانیں

لاہور:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے برکت مارکیٹ رمضان بازار کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر سینیٹر اعجاز چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے،دونوں نے مخلتف سٹالز کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے شوگر کاؤنٹرز کو بڑھانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے شہریوں سے بھی بات چیت کی اور ان سے رمضان بازار میں ملنے والی سہولیات کے حوالے سے گفتگو کی۔

FOLLOW US