
’’میانمار کی فوج اقتدار سے دستبردار ہوجائے‘‘ فوجی بغاوت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے سنگین پابندیوں کی دھمکی دے دی
واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میانمار پر پابندیوں کی دھمکی دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے