Tuesday January 21, 2025

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، انٹربینک میں ڈالر کتنے کا ہوگیا،خریداروں کیلئے بری خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)ملکی مبادلہ مارکیٹوں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان رہا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے اضافے سے 160 روپے 22 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 160 روپے 35 پیسے ہے۔

FOLLOW US